نِکاح استخارہ محبّت کی شادی کے لیے
اپنی منگنی کاکسی سےاظہارنہ کرے اور یہ عمل شروع کر دے۔
عمل کیسے کرناہے؟
خوب اچھی طرح وضو کر کے دو، چار، چھ یا جتنے نفل ہو سکے پڑھیں
پھر خوب اللّٰه تعالٰی کی حمد و ثناء اور عظمت و بزرگی بیان کریں
اس کے بعد تین مرتبہ ُدرود شریف پڑھیں
اس کے بعد سورہ فاتِحہ تین مرتبہ پڑھیں
حضرت محمّد مُصطفٰیؐ کو ثواب بھیجیں۔
اس کے بعد پھر سے تین مرتبہ دُرود شریف پڑھیں
پھر سے تین مرتبہ سورہ فاتِحہ پڑھیں
اس کے بعد نیچے دی گئی دعا پڑھیں
مثال کے طور پہ اگر لڑکی سلمیٰ کے لیے پڑھ رہے ہیں تو بولیں گے سلمیٰ بنت ثمینہ
مثال کے طور پہ اگر لڑکے کا نام سلیم ہے تو بولیں گے
سلیم بن ثمینہ
اس کے بعد و یُسٙمّیھَا سے پڑھنا شروع کر دیں
پھر دُرود شریف پڑھیں۔
خاموشی کے ساتھ سو جائیں۔
رات کو جو بھی خواب نظر آئے ہمیں یہاں شئیر کریں۔